نقب زنی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نقب دینا، سیندھ لگانا، سرنگ کھودنا، رات کے وقت کسی کے مکان میں کسی رکاوٹ کو دور کر کے یعنی کھڑکی توڑ کر یا سیندھ لگا کر بدنیتی یا کسی جرم کی نیت سے داخل ہونے کا عمل، چوری، لوٹ مار۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نقب دینا، سیندھ لگانا، سرنگ کھودنا، رات کے وقت کسی کے مکان میں کسی رکاوٹ کو دور کر کے یعنی کھڑکی توڑ کر یا سیندھ لگا کر بدنیتی یا کسی جرم کی نیت سے داخل ہونے کا عمل، چوری، لوٹ مار۔